ثناء یوسف کا “قاتل رینٹ پر فورچونر گاڑی لے کر فیصل آباد سے اسلام آباد آیا، خود کو لینڈ لارڈ کا بیٹا بتاتا اور گاڑی کا۔ ۔ ۔” تہلکہ خیز دعویٰ

گرفتاری کی تفصیلات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نوعمر ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کیا ہے جسے اسلام آباد میں منتقل کیاگیا۔ اطلاعات کے مطابق، ملزم بھی ایک ٹک ٹاکر بتایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود تاحال بند، 18 روز میں ایئر لائنز کو 400 کروڑ انڈین روپے کا نقصان

صحافی کی رپورٹ

اس حوالے سے صحافی رضوان غلزئی نے بھی تفصیلات شیئر کی ہیں۔ انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر لکھا کہ "ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا مبینہ قاتل رینٹ پر فارچونر گاڑی لے کر فیصل آباد سے اسلام آباد آیا۔ ملزم نے خود کو لینڈ لارڈ کا بیٹا بتایا اور گاڑی کا رینٹ بھی ادا نہیں کیا۔ وہ ثنا کی سالگرہ پر کیک اور تحائف لے کر جی 13 پہنچا، مگر ثنا نے ملنے سے انکار کر دیا۔ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ نہ ملنے کا رنج تھا۔"

ثنا یوسف کی تدفین

یاد رہے کہ ثنا یوسف کی چترال میں تدفین کردی گئی ہے اور مقتولہ کے والد نے اپیل کی ہے کہ پولیس تحقیقات کرے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امن پسند لوگ ہیں اور کسی سے دشمنی نہیں رکھتے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...