سابق گورنر زبیر عمر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا
زبیر عمر کی ممکنہ شمولیت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر سندھ اور نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں: انارکلی کی تاریخی نیلا گنبد والی جگہ پر پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سائیکل مارکیٹ ختم ، خوبصورت پارک اور پارکنگ پلازہ بنایا جائے گا
مشاورت مکمل
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی پیٹرن انچیف سے مشاورت مکمل کر لی گئی، پیٹرن انچیف نے گرین سگنل دے دیا۔
سینئر قیادت کی تصدیق
دوسری جانب پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے بھی تصدیق کردی ، ان کا کہنا تھا آئندہ چند روز میں معاملہ سیاسی کمیٹی کے سامنے رکھا جائے گا۔








