بلاول بھٹو نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا

بلاول بھٹو کی فٹنس کا راز
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی فٹنس کا راز بتادیا۔
وزن میں کمی کی قیاس آرائیاں
سماء ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کچھ ہی عرصے میں اپنا وزن کافی حد تک کم کرلیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ انہوں نے کوئی سرجری کروائی ہے۔
فٹنس کا خام راز
تاہم انہوں نے اپنے نئے بیان میں اپنی فٹنس کا راز بتایا ہے۔ بلاول نے کہا ہے کہ "روٹی اور میٹھی چیزیں کھانا بند کریں، اور ورزش شروع کریں، خود ہی فٹ ہوجائیں گے۔"
ویڈیو دیکھیں