بھارتی بربریت، میر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحیٰ پر جامع مسجد سری نگر جانے سے روک دیا گیا
بھارتی بربریت کی انتہا
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کی انتہا، حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو عیدالاضحیٰ پر جامع مسجد سری نگر جانے سے روک دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی
میر واعظ عمر فاروق کی مذمت
بھارتی حکومت کے اس اقدام پر میر واعظ عمر فاروق نے مذمت کا اظہار کیا ہے۔ ’’جنگ‘‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ مسلسل 7 سال سے میری نظربندی جاری ہے۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزی
مقبوضہ کشمیر کے عوام بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ عیدالاضحیٰ جیسے مذہبی تہوار پر پابندیاں حکمرانوں کے لیے باعث شرم ہیں۔








