سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس سے اہم خبر آ گئی
اسلام آباد میں معاشی ٹیم کا اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اجلاس جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لڑکی کے بال کاٹنے کا کیس، ملوث 2 ملزمان افغان شہری نکلے،ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آگئے
تنخواہوں میں اضافے کی تجویز
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔ بجٹ تجاویز کی حتمی منظوری کابینہ اجلاس میں دی جائے گی۔
پچھلی تجویز کا ذکر
یاد رہے کہ اس سے قبل تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور تھی۔








