سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق

سوات میں حادثہ

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن) حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت درجن سے زاید افراد زخمی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس اہداف میں ناکامی: آئی ایم ایف نے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا

حادثے کی تفصیلات

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سوات کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات والی کوچ گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق، درجن سے زاید افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کی کارروائی

سوات تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیری میں بارات میں شامل کوچ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو کبل اسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی شاہ ڈھیری سے کبل جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...