بھارت کے دفاعی تجزیہ کار نے بھی پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف کر لیا

بھارتی دفاعی تجزیہ کار کا پاکستان کی تعریف

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی دفاعی تجزیہ کار ’پرواین ساہنی‘ بھی پاکستان کی سفارتکاری کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں ، انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستان کو تینوں عالمی طاقتوں کی حمایت حاصل ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: انگلش بورڈ کے لیگز کھیلنے پر پابندی کے فیصلے پر کھلاڑیوں کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کو برکس کی مستقل رکنیت کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق امریکی صحافی جیکسن ہینکل نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ روس نے مبینہ طور پر پاکستان کو ’ برکس‘ (BRICS) کا مستقل ممبر بننے کی پیشکش کر دی ہے ۔

پراوین ساہنی کے خیالات

امریکی صحافی کے پیغام کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے بھارتی دفاعی تجزیہ کار پراوین نے کہا کہ ’جیسا کہ میں نے کہا، پاکستان کو تینوں عالمی طاقتوں (چین، امریکہ، روس) کی حمایت حاصل ہے۔ میری رائے میں اگر پاکستان اپنی حکمرانی کو درست کر لے تو اس کی ترقی کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی کیونکہ اس کے پاس عسکری قوت، بہترین جغرافیہ اور مہمان نوازی جیسی بے مثال سافٹ پاور موجود ہے۔‘

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...