وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے کانسٹیبل کے خاندان سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا کانسٹیبل سجاد حسین کو خراج تحسین
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل سجاد حسین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خاندان کے ساتھ تعزیت کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔