اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ایران کے جوابی حملے کے بعد ردعمل سامنے آگیا

ایران کے حملے پر نیتن یاہو کا جواب

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے جوابی حملے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا ردعمل سامنے آیا۔

نیتن یاہو کا بیان

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے زیادہ تر بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا گیا ہے۔ میں اور اسرائیلی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔ ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا یہ بہترین موقع ہے۔

اسرائیلی وزیردفاع کا موقف

اس کے علاوہ اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ایران نے میزائل فائر کرکے ریڈ لائن کراس کر دی، ایران کو حملے کی شدید بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...