ایران، امریکہ جوہری مذاکرات کے چھٹے دور کل ہوگا یا نہیں۔ اہم خبر آ گئی۔

ایران اور امریکہ کے جوہری مذاکرات کی منسوخی

مسقط (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران اور امریکہ کے جوہری مذاکرات کے چھٹے دور کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

مذاکرات کی تفصیلات

’’جنگ‘‘ کے مطابق، خبر ایجنسی نے بتایا کہ کل (اتوار کو) امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات منعقد نہیں ہوں گے۔

عمانی وزیر خارجہ کا بیان

عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے چھٹے دور کی منسوخی کی تصدیق کی ہے۔

مذاکرات کا مقام اور وقت

انہوں نے کہا کہ اتوار کو مسقط میں امریکہ ایران مذاکرات نہیں ہوں گے۔

عمان کی ثالثی میں امریکہ، ایران جوہری مذاکرات کا چھٹا دور کل مسقط میں ہونا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...