دن کی روشنی نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر تباہی کو بے نقاب کردیا،ماریو نوفال

تبنید

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) کرپٹو کرنسی کے ماہر ماریونوفال نے کہا ہے کہ دن کی روشنی نے تل ابیب کے جنوب میں بڑے پیمانے میں تباہی کو بے نقاب کردیا، امدادی ٹیمیں مہندم عمارتوں کی کھدائی کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جب بھی کسی مشکل میں فیصلہ کرنا ہوتا تو نماز میں اللہ سے رہنمائی کی التجا کرتا، مجھے کوئی نہ کوئی اشارہ ضرور مل جاتا، یہ اللہ کی مجھ جیسے خاص عنایت تھی

ایرانی حملوں کے اثرات

کرپٹو کرنسی کے ماہر ماریونوفال نے ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات کے ایرانی حملوں کے بعد سے 4 مقدمات اسرائیلی ملٹری سنسر کی زد میں ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پورے میں نقصانات، خاص طور پر سٹریٹجک یا حساس علاقوں میں، عوامی سطح پر تسلیم کئے جانے سے کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں۔ بیٹ یام اور حیفہ میں تصدیق شدہ حملوں میں پہلے ہی درجنوں تباہ شدہ عمارتیں، 10 تک ہلاکتوں کی اطلاعات اور ملبے تلے دب کم از کم 18 شہری شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 26ویں آئینی ترمیم کا کام کسی اور چیف جسٹس کی موجودگی میں ممکن نہیں تھا، بلاول بھٹو کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

سماجی میڈیا پر جاری تصاویر

یہ بھی پڑھیں: جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفیکیشن جاری

نقصانات کی صورتحال

ایک اور ایکس پیغام میں ماریونوفال کا کہنا تھا کہ دن کی روشنی نے تل ابیب کے جنوب میں پورے پیمانے میں تباہی کو بے نقاب کردیا، امدادی ٹیمیں مہندم عمارتوں کی کھدائی کررہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ 200 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ ملبے کے نیچے 35 کے قریب لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹ اجلاس: انوارالحق کاکڑ اور کامران مرتضیٰ میں شدید تلخ کلامی

زنده بچ جانے والوں کی تلاش

اسرائیلی سرچ اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن زیڈاے کے اے کے ہوم فرنٹ کمانڈر کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کیلئے کام جاری ہے، ایرانی میزائل حملے کی اطلاع کے بعد بیٹ یام میں مرنے والوں کی تعداد اب 4 ہو گئی ہے.

مزید تازہ ترین معلومات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...