ایران سے پاکستانیوں کا انخلاء جاری، آج کتنے وطن واپس آئے؟ جانیے

ایران سے پاکستانیوں کا انخلاء
تفتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی حملوں کے باعث ایران سے پاکستانیوں کا انخلاء جاری ہے۔ آج کتنے وطن واپس آئے؟ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
انخلاء کی تفصیلات
تفصیلات کے مطابق ایران سے پاکستانی باشندوں کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔ ‘‘جنگ’’ کے مطابق تفتان پر بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ آج 180 پاکستانیوں نے باڈر کراس کیا۔ واپس آنے والوں میں 168 زائرین اور 12 تاجر شامل ہیں۔