چند گھنٹوں میں ایران کے اسرائیل پر دو حملے

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایران نے چند گھنٹوں کے اندر ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل داغ دیے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے وعدہ صادق سوم آپریشن کے چوتھے مرحلے میں اسرائیل کی جانب درجنوں ڈرون اور میزائل فائر کیے ہیں۔ یہ کارروائی سیکڑوں میزائل داغ کر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے فیصلہ کن جواب میں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹ ٹیم شاباش۔۔۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی آسٹریلیا کے خلاف 28 سال بعد ون ڈے میچ میں فتح پر مبارکباد

اسرائیل میں سائرن کی گونج

دوسری جانب، ایران کی جانب سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد اسرائیل میں سائرن بجنے لگے اور شمالی اسرائیل میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، ہزاروں افراد نے محفوظ شیلٹرز میں پناہ لی ہے۔ حیفہ میں ایرانی حملوں کے دوران دو عمارتیں نشانہ بنی ہیں اور 4 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی فضائی حدود کی بندش

عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے اپنے تمام ایئرپورٹ اور فضائی حدود مکمل بند کردی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...