اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی نئی مانیٹری پالیسی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
شرح سود کا فیصلہ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
آئندہ 2 ماہ کے لئے شرح سود
جاری اعلامیہ کے مطابق آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔