اسرائیل پر ایران کا سائبر حملہ جاری

بڑے پیمانے پر سائبر حملہ
تل ابیب(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل پر بڑے پیمانے کا سائبر حملہ جاری ہے جس کی زد میں موبائل فون نیٹ ورکس اور ذاتی ڈیوائسز ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: Two Lakh Riyal Robbery, Accused’s Bail Petition Rejected
حملے کی شدت
مائیکر بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صحافی ماریو نوفل نے خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیجیٹل حملہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی زمینی اور سائبر محاذ پر شدت اختیار کر چکی ہے۔
سرکاری تصدیق کا انتظار
تاحال اس حملے کے بارے میں اسرائیل کی جانب سے سرکاری سطح پر تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
???????????? BREAKING: MASSIVE CYBER ATTACK ON ISRAEL TARGETS MOBILE PHONES
A large-scale cyber assault is currently hitting Israel, with attackers reportedly targeting mobile phone networks and personal devices, according to Israeli media.
The attack appears to be part of a broader… https://t.co/MzZa60OHpz pic.twitter.com/8tzPbKxl9s
— Mario Nawfal (@MarioNawfal) June 16, 2025