چینی صدر آستانہ پہنچ گئے

شی جن پھنگ کا قازقستان کا دورہ

آستانہ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ پیر کے روز دوسرے چین-وسطی ایشیا ءسربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے آستانہ پہنچ گئے۔

استقبال کا منظر

شی جن پھنگ کا قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توقایف اور دیگر اعلیٰ حکام نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔


شی جن پھنگ کا طیارہ جیسے ہی قازق فضائی حدود میں داخل ہوا توقازقستان کی فضائی دفاعی افواج کے لڑاکا طیاروں نے اسے حفاظتی حصار میں لے لیا۔
چین اور قازقستان کے قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے قازقستان کے نوجوانوں اور بچوں نے شی جن پھنگ کی آمد پر گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔

گارڈ آف آنر کی پریڈ


شی جن پھنگ نے صدر توقایف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کی پریڈ کا معائنہ کیا جبکہ دونوں ممالک کے پرچموں کے ساتھ ہیلی کاپٹرز ہوائی اڈے کے اوپر سے گزرے۔

ثقافتی پرفارمنس

ایئرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں دونوں سربراہان مملکت نے قازق نوجوانوں اور بچوں کی پرفارمنس سے بھی لطف اٹھایا ۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...