ضروری نہیں ہمیشہ کتا ہی وفادار نکلے۔(مسکرائیے )

مصنف: عوامی لکھاری
مشتاق احمد یوسفی کی تحریر
مشتاق احمد یوسفی نے کتے اور وفاداری کے بارے میں کیا خوب لکھا ہے۔ آپ سب بھی پڑھیے، مسکرائیے اور غور ضرور کیجیے گا۔
وفاداری کا فلسفہ
’’ضروری نہیں کہ ہمیشہ آپ کا کتا ہی وفادار نکلے، کبھی کبھی آپ کا وفادار بھی کتا نکل آتا ہے۔‘‘