جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع کردی

اجلاس کا انعقاد

ا سلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4700 ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھو گئی

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کی مدت میں توسیع

جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ آئینی بینچ کی مدت میں 30 نومبر تک جبکہ تمام ہائیکورٹس کے آئینی بینچز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کردی۔

سندھ ہائیکورٹ کے ججز میں تبدیلی

نجی ٹی وی سماء کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کیلئے نامزد ججز میں تبدیلی کردی، جسٹس آغا فیصل کی جگہ جسٹس عدنان اقبال اور جسٹس ثنا اکرم کی جگہ جسٹس جعفر سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ میں شامل ہوگئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...