لاہور میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچوں سمیت 3 افراد زخمی، وزیر اعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گریٹر اقبال پارک میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 3 افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس لیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈی جی سپورٹس پنجاب کی ہدایت پر بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کے لیے ٹرائلز شروع
فوری رپورٹ کا حکم
وزیراعلیٰ نے ڈپٹی کمشنر سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔
طبی امداد کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نواز نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔