جنگ ختم کرنے کے حوالے سے اہم بیان آ گیا

اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کی تیاری

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل چند دنوں میں ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کو تیار ہوگیا۔

معتبر سیکیورٹی حکام کی خبر

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیلی میڈیا نے انتہائی معتبر سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر جاری کی ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کو تیار ہے۔

جنگ ختم کرنے کا ارادہ

اسرائیلی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل چند دنوں میں ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

فوجی ترجمان کا موقف

اسرائیلی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی ترجمان نے ایران جنگ ختم کرنے پر نہ ہاں کی اور نہ انکار کیا۔

دفاعی حکام کا بیان

دوسری جانب اسرائیلی دفاعی حکام کے مطابق اسرائیل جلد ایران پر حملے بند کردے گا۔

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکامی

اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اسرائیل ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے اور ایران کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا۔

ایرانی جوہری پروگرام کا ہدف

البتہ اسرائیلی دفاعی مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنانے میں کامیاب رہا۔

ایرانی اپوزیشن کی حمایت

اسرائیلی حکام کا عزم ہے کہ ایرانی اپوزیشن کو سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو ہٹانے کیلئے سپورٹ کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...