لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: مذاکرات کی میز کبھی نہیں چھوڑی مگر اس وقت فوکس اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے پر ہے: ایرانی وزیر خارجہ
ضمانت کی درخواستیں خارج
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 9 مقدمات کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی گئیں۔ جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا۔
گزشتہ روز کی کارروائی
یادرہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔