سفارتکاری کے میدان میں تاریخ ساز کردار ادا کرنے والی بہادر خواتین قوم کا سرمایہ ہیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز

خواتین سفارتکاروں کو خراجِ تحسین

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انٹرنیشنل ڈے آف ویمن ان ڈپلومیسی پر خواتین سفارتکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ سفارتکاری کے میدان میں تاریخ ساز کردار ادا کرنے والی باہمت خواتین قوم کا سرمایہ ہیں۔ جب خواتین سفارتکاری کی قیادت کرتی ہیں تو یہ ڈپلومیسی امن اور انسانیت کا امتزاج بن جاتی ہے۔ بصارت سے محروم پاکستانی خاتون سفارتکار نے اقوام متحدہ میں اپنی بصیرت کا لوہا منوایا۔

پاکستان کی خواتین کی طاقت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں واضح کر دیا کہ پاکستان کی عورت محض نمائندہ نہیں، پالیسی ساز اور مؤثر سفارتی قوت ہے۔ بطور خاتون وزیراعلیٰ پنجاب، چین کا دورہ سفارتی اور معاشی طور پر تاریخ ساز رہا۔ دورۂ چین سے زراعت، صنعت، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی میں اشتراک اور روزگار کے نئے دروازے کھولے گئے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...