ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کے معاملات سیدھے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کوئی انجانی سی بندش تو ہے جس نے تنگ کر رکھا ہوا ہے۔ اس لئے روحانی طور پر مضبوط کریں خود کو۔

یہ بھی پڑھیں: صدر طیب ایردوان کی تقریر سن کر اہلیہ امینہ ایردوان آبدیدہ ہو گئیں

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
اب جو موقع یا آفر ملے اس کو اپنے ہاتھوں سے مت جانے دیں۔ ان شاءاللہ آپ کو فائدہ ہی حاصل ہوگا اور جس بھی طرف سے امید لگا رکھی تھی وہ بھی پوری ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات نے عید کے دن بارش کی نوید سنادی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
مالی حوالے سے ان شاءاللہ بہتری کی امید ہے۔ جو لوگ آپ کو تنگ کر رہے ہیں۔ ان سے دور ہونے کا مشورہ بھی ہے، ان دنوں ویسے پرانے جھگڑے سامنے آنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
سورة بقرہ کی تلاوت گیارہ دن پڑھنی یا پڑھانی ہے اور ساتھ میں گیارہ مرتبہ منزل بھی۔ اس سے ہر طرح کی بندش وہ جادو ٹونے جیسے معاملات سے نجات ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں: خیرپور: والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے، بچے دم گھٹنے سے جاں بحق

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
اولاد کے تمام معاملات کو اچھی طرح چیک کریں جو بات آپ کو بتائی جا رہی ہے شاہد وہ ٹھیک نہیں ہے۔ آپ خود چیک کریں اور اپنے کردار کو اہم معاملات میں ادا کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: صرف ایک کلک پر موسم سے متعلق اہم معلومات جانیے، کس علاقے میں سموگ زیادہ؟ حکومت نے نئی ایپ متعارف کروادی

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
فضول کاموں میں وقت کا ضیاع ہو رہا ہے۔ آپ اس کی قدر نہیں کر رہے اور پھر قسمت کو قصور وار ٹھہراتے ہیں۔ آج سے ہی اپنے تمام معاملات کو حل کرنے کی طرف چلیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھادی

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ زیادہ فکر مند نہ ہوں۔ اللہ نے چاہا تو جس مشکل میں کیوں نہ ہوں اس سے نکل جائیں گے اور بڑی ضرورت بھی پوری ہو گی جو لوگ بیمار تھے وہ صدقہ دیں بس۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اخبارات کے لیے آئی پی ایل (ٹینڈر نوٹس) اشتہارات کی بحالی کا اعلان۔

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
حالات ایک دن ٹھیک رہتے ہیں اور ایک دن خراب ہو جاتے ہیں۔ جیسے کسی نے جکڑ کر رکھ دیا ہو۔ آپ اپنی نظر اتاریں۔ گوشت کے ذریعے یہ لازمی کریں، ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی میڈیکل طالبعلم کا ایس سی او فورم میں مصنوعی ذہانت سے تخلیق کردہ روایتی طب کا تجربہ

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی کے ساتھ کاروبارکرنا چاہ رہے وہ ابھی انتظار کریں اور خود چاہے چھوٹا کیوں نہ ہو اپنا کاروبار کریں۔ ان شاءاللہ فائدہ مند ہوگا۔ آج دن بہت اچھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کو نانی کی نصیحت نظر انداز کرنا مہنگا پڑگیا

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
کسی بھی بات کو سنجیدگی سے مت لیں اور زیادہ تر معاملات میں اگر درگزر سے کام لیں گے تو بہتر رہے گا۔ اگر رشتے بچانے ہیں تو ابھی اندرون خانہ مخالفت تو ہو رہی ہے، صدقہ دیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
ابھی ایک نیا سلسلہ بن جانے کی خبر آ رہی ہے۔ مشتری شمس کا خوبصورت ملاپ اور بھی کئی کاموں میں فائدہ دے گا اور آپ کی زندگی کو بدلنے میں بھی مددگار ہوگا۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
اولاد کے حوالے سے اچھی خبر ہے۔ من پسند کام بھی ہو سکتا ہے اور آج آپ کو ایک نیا سلسلہ بن جانے کی اطلاع ملے گی جس سے آپ مستقبل میں فائدہ اٹھا سکیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...