بھارت میں باپ نے ٹیسٹ میں کم نمبر لینے پر بیٹی کی جان لے لی

سانگلی میں افسوسناک واقعہ

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع سانگلی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک باپ نے اپنی 17 سالہ بیٹی کو میڈیکل کے موک (آزمائشی) ٹیسٹ میں کم نمبر حاصل کرنے پر بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں لڑکی کی موت واقع ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: چاہت فتح علی خان نے اپنا موازنہ ایک مشہور اداکارہ سے کردیا

واقعہ کی تفصیلات

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 17 سالہ سادھنا بھونسلے نے دسویں جماعت میں 92.60 فیصد نمبر حاصل کیے تھے تاہم میڈیکل موک ٹیسٹ میں وہ اپنے والد کی امید کے برعکس کم نمبر حاصل کر پائی، جس پر والد نے غصے میں آکر ڈنڈے سے بے رحمی سے مارا جس سے وہ ہلاک ہوگئی۔ پولیس کے مطابق سادھنا بھونسلے کو سر پر شدید چوٹیں آئیں جس پر ان کی ماں پریتی بھوسلے انہیں فوری طور پر اوشاکل ہسپتال منتقل کیا، لیکن علاج شروع ہونے سے پہلے ہی وہ دم توڑ گئیں۔

پولیس کی کارروائی

بعد ازاں، والدہ کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے باپ کو گرفتار کیا اور وہ 24 جون تک پولیس کی حراست میں رہے گا جب کہ والد نے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔ ملزم کی شناخت 50 سالہ دھونڈی رام بھاگوان بھوسلے کے طور پر ہوئی ہے، جو ایک نجی تعلیمی ادارے کے پرنسپل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...