کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے سے گاڑی ٹکرا گئی

کارگو طیارے کا حادثہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی ائیرپورٹ پر کھڑے بین الاقوامی کارگو کمپنی کے طیارے سے ایک گاڑی ٹکرا گئی۔

حادثے کی تفصیلات

نجی ٹی وی جیو نیوز نے ائیرپورٹ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ طیارہ پارکنگ میں کھڑا تھا کہ اچانک ایک لوڈر ٹرک طیارے سے ٹکرا گیا۔ احتمال ہے کہ لوڈر ٹرک کے بریک فیل ہوگئے تھے۔

نقصان کا جائزہ اور تحقیقات

ایئر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے، اور نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ایوی ایشن حکام نے اس معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...