جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا گیا

جناح انسٹیٹیوٹ کا نیا نام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ اب جناح انسٹیٹیوٹ کا نام مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیوواسکولر ڈیزیزز رکھ دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک

ٹراما سنٹر کی تعمیر

جناح ہسپتال کے سامنے 4 سال قبل بزداردور میں جناح ٹراما سنٹر کی تعمیر کا آغاز ہوا۔ نگران دور حکومت میں اس ٹراما سنٹر منصوبے کو امراض قلب کی جدید علاج گاہ میں بدل دیا گیا۔

نئے نام کی منظوری

نگران حکومت نے منصوبے کا نام جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی رکھا تھا۔ اب اس کا نام وزیراعلیٰ مریم نواز کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...