ہانیہ عامر کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کے چرچے

نئی ہم شکل کی دریافت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبول اداکارہ ہانیہ عامر کی ترک اور سوئیڈن کی ہم شکل لڑکیوں اور بھارتی ہم شکل لڑکے کے بعد پاکستانی ہم شکل لڑکی بھی سامنے آگئی۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری

سوشل میڈیا کا ردعمل

ڈان نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والی بشریٰ میمن کی ویڈیوز اور تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ ہانیہ عامر کی ہم شکل لڑکی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کی ویڈیوز پر تبصرے کرتے ہوئے انہیں اداکارہ کی جڑواں بہن بھی قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

تعریفوں کا سلسلہ

جہاں سوشل میڈیا صارفین نے ہانیہ عامر کی ہم شکل کی تعریفیں کیں، وہیں بعض افراد نے تبصرے کیے کہ انہیں خاتون کی ویڈیو دیکھتے ہوئے چند لمحوں کے لیے ایسا محسوس ہوا کہ اداکارہ نے منگنی کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی: شارع فیصل پر پولیس کار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دے دی

منگنی کی تقریب

ہانیہ عامر کی ہم شکل لڑکی کی وائرل ہونے والی ویڈیوز میں وہ اپنی منگنی کی تقریب میں موجود ہیں، جسے دیکھ کر بعض صارفین نے لکھا کہ انہیں ایسا لگا جیسے ہانیہ عامر کی منگنی ہوئی ہو۔

سوشل میڈیا پر موجودگی

ہانیہ عامر کی ہم شکل پاکستانی لڑکی کے انسٹاگرام پر 50 ہزار کے قریب فالوورز ہیں اور وہ ریئل سٹیٹ کی مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں۔ بشریٰ میمن سے قبل ہانیہ عامر کی ہم شکل ترک اور سوئیڈن کی ماڈلز اور بھارتی لڑکے کی ویڈیوز اور تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...