چیف ایگزیکٹو لیسکو کی زیر صدارت ایم اینڈ ٹی ہیڈز کا اجلاس، اہم فیصلے

لاہور میں اجلاس

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کی زیر صدارت ہیڈ کوارٹرز میں ایم اینڈ ٹی ہیڈز کا اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میں بڑے مارجن سے شکست دے دی

سی ای او کا پیغام

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سی ای او لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ کا کہنا تھا کہ آپریشنل سٹاف لیسکو کے کیپٹن اور ادارے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے جسے ہر ممکن سپورٹ فراہم کی جائے گی۔ لیسکو ہماری ماں ہے جس کی خدمت ہم سب کا فرض اور ذمہ داری ہے۔ بجلی چوری کے معاملے پر ہماری زیرو ٹالیرنسی پالیسی ہے، اس میں ملوث عناصر سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ لیسکو میں مٹیریل کی کوئی کمی نہیں ہے اور سٹورز میں تمام اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نادرا نے ملک بھر میں پوسٹ آفسز میں شناختی کارڈ سروس بند کردی

اہم فیصلے

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ ایم اینڈ ٹی کی رپورٹ کے بغیر کسی میٹر کو ڈیفیکٹو قرار نہیں دیا جائے گا۔ نئے اے ایم آئی میٹر آرہے ہیں جن کی قیمت زیادہ ہوگی، لہذا ایم اینڈ ٹی ڈیپارٹمنٹ کی انسپکشن کے بغیر کوئی پرانا میٹر اتارا اور نیا میٹر لگایا نہیں جائے گا۔

اجلاس میں موجود افراد

اجلاس میں ڈائریکٹر آپریشن اعجاز بھٹی، ڈائریکٹر کسٹمر سروس عباس علی، چیف انجینئر آپریشن ندیم ملک بھی موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...