اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل گئی

اوورسیز پاکستانیوں کے لئے موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کی کوششوں سے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کو ایف بی آر کی پالیسی کے تحت 120 دن کی فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت فراہم کردی۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد اوورسیز کے لئے ڈیجیٹل رسائی کو آسان بنانا ہے۔

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اوورسیز پاکستانیوں کو ایف بی آر کی پالیسی کے تحت 120 دن کی فری موبائل فون رجسٹریشن کی سہولت فراہم کردی ہے۔ اوورسیز کو پاکستان آنے پر 120 دن کے لئے ٹیکس فری رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہوگی۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اپنے ہر دورے کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کو ایف بی آر کی پالیسی کے تحت 120 دن کے لئے موبائل ڈیوائسز کی ایف بی آر ٹیکس فری رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...