بھارتی جنرل کے چین کی جانب سے پاکستان کی مدد سے متعلق بیان پر صحافی وسیم عباسی کا مزاحیہ تبصرہ

بھارتی جنرل کا بیان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ کے چین کی جانب سے پاکستان کی مدد کے بیان پر صحافی وسیم عباسی نے مزاحیہ تبصرہ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وسیم عباسی نے بھارتی جنرل کا ویڈیو کلپ شئیر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ مئی کے تنازعے میں پاکستان کو چین کی طرف سے لائیو فیڈ دی جا رہی تھی۔ جب ڈی جی ایم اوز کا رابطہ ہوا تو پاکستانی سائیڈ نے کہا کہ انہیں پتا ہے کہ بھارت کا کون سا ہتھیار تیار ہے اور کہاں حملہ کرنے والا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین کے علاوہ ترکیہ نے بھی پاکستان کی مدد کی، ترکیہ کی طرف سے کئی قسم کے جدید ترین ڈرون اور تربیت یافتہ لوگ فراہم کیے گئے۔

وسیم عباسی کا مزاحیہ تبصرہ

اس بیان پر تبصرہ کرتے وسیم عباسی نے کہا کہ پاکستان بڑے لڑکے لے کر آیا تھا، بھارتی جنرل کی دہائی۔ پاکستان سے ہارنے کا الزام چین پر لگا کر بھارت اپنی شرمندگی مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...