وزیراعلیٰ مریم نواز کا ٹریلر اور بس تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

افسوسناک حادثہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفرگڑھ کے قریب ٹریلر اور بس کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سوگوار خاندانوں سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔