ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
صحت کے حوالے سے اپنا خیال رکھنے کی اشد ضرورت ہے اور صدقہ بھی دیں جو لوگ بے روز گار تھے وہ ان شاءاللہ اب جلد اچھی خبر سن سکیں گے غصہ کم کریں۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ 9مئی اور بھارتی جارحیت میں زیادہ فرق نہیں ، مریم نواز
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جن پر زندگی بھر اعتبار کیا وہ بھی اب آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ اس لئے خود کو ان سے دور کر لیں اور خاموشی اختیار کر لیں بولیں گے تو پرانی باتیں بھی کھلیں گی۔
یہ بھی پڑھیں: چین میں تھیلیسیمیا میجر میں مبتلا 4 سالہ پاکستانی بچی عائزہ کا کامیاب علاج
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
جن لوگوں کو روز گار میں ان دنوں سخت مشکل کا سامنا ہے وہ ان شاءاللہ اب جلد ہی آسانیاں محسوس کریں گے۔ آج کا دن بہتری کی جانب لے کر جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ مریم نواز کا وفاقی وزیر عمران احمد شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
اس وقت آپ کا اپنا دماغ بھی ٹھیک سے کام نہیں کر رہا حالات نے بے بس کر کے رکھ دیا ہے حالات نارمل ہونے میں ابھی کچھ وقت درکار ہے نماز میں دل لگائیں۔
یہ بھی پڑھیں: پُرامن اور ہم آہنگ معاشرے کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے: ڈاکٹر احمد جاوید قاضی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آپ اس وقت جس پوزیشن پر ہیں آپ کی بات کو کوئی نہیں سجھے گا اس لئے خاموشی اختیار کرنا بہتر رہے گا اور صرف روز گار کی طرف توجہ دیں بس۔
یہ بھی پڑھیں: انڈر 16 چیمپئن شپ، ایس اے اکیڈمی نے جیت لی، ضیاء ڈوگر نے انعامات تقسیم کیے
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
دوسروں سے وفا کی امید رکھیں بھی نہیں آپ کے خون میں شاید وفا ملنا ہے ہی نہیں دل لگانے سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا آج کل مایوسی سے گزرنے والی پوزیشن ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وہ چیز جسے بند کرنے کیلئے وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اب اپنی زندگی کے حوالے سے کچھ فیصلے لینے کی ضرورت تو ہے اور اس میں جس قدر جلدی کریں گے اتنا ہی بہتر رہے گا اور آج ہر معاملے میں پھونک کر قدم رکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ کار اور فیس شیڈول جاری
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اضافی کام مت کریں پچھلے کام سے پہلے نکل جائیں تو بہتر ہے آج کا دن تو آپ کو مسلسل بہتری کی جانب لا کر جانے کا اشارہ دے رہا ہے توکل اختیار کریں۔
یہ بھی پڑھیں: سال 2026 کے لیے گندم کی قیمت 3500 روپے فی من مقرر، نوٹیفکیشن جاری
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی بھی معاملے کو لے کر پریشان ہیں وہ اب ان شاءاللہ جلد اس سے نکل جائیں گے اور آج کچھ اضافی رقم بھی ملنے کا امکان نظر آتا ہے فکر مند نہ ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: گوادر: ساڑھے 18 ارب روپے سے زائد کی چرس پکڑی گئی، 2 سمگلرز گرفتار
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اس وقت بلا وجہ کی پریشانی نے گھیرا ہوا ہے آپ بس صدقہ ضرور دیں اس سے بڑا سکون ملے گا اور اپنوں سے اختلافات والا خانہ کھلا ہے توجہ دیں۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کا دورہ ایف ایٹ اسلام آباد، تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
جو لوگ زندگی میں پریشانیاں لانے کا سبب بن رہے تھے ان شاءاللہ اب وہ خود درمیان سے ہٹ جائیں گے اور آپ کو سکون کا سانس نصیب ہوگا اچھا دن ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
معاملات میں کئی معاملات میں خرابیاں آپ کی ذاتی غلطیوں کی وجہ سے ہیں اس وقت توبہ کی اشد ضرورت ہے یہ ہی آپ کے بند دروازے کھول سکتی ہے۔








