سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار200روپے کا اضافہ
سونے کی قیمتوں میں اضافہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: علی ظفر کا سلمان اکرم راجہ کے عالیہ حمزہ سے متعلق بیان پر رد عمل آگیا
علی پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا اعلان
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 ہزار 200 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں: چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی
10 گرام سونے کی قیمت
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 744 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہو گیا۔
عالمی منڈی کی صورتحال
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 324 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔








