ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

اچھا دن ہے۔ اولاد کے حوالے سے بھی اور روزگار کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھی۔ آج آپ اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقصد کی جانب سفر شروع کردیں، باقی اللہ مالک ہے。

یہ بھی پڑھیں: موجودہ صورتحال میں امریکی کردار پر ”سنگین سوالات“پیدا ہو چکے ہیں: ملیحہ لودھی

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

صحت کا خانہ نظر بد کی وجہ سے کمزور ہے۔ اس کا صدقہ بھی دیں اور خود کو ان سب سے دور رکھیں جو ماضی میں بھی وجہ پریشانی تھے۔ یہ سمجھ لیں کہ وارننگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی نے عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ایک بار پھر نئی درخواست دائر کردی

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کے ساتھ ایک اچھا معاملہ ہونے کا امکان ہے۔ ممکن ہے کہ کسی جانب سے رقم ہاتھ آ جائے اور وارثتی امور میں بھی بڑی پیش رفت ہو سکتی ہے۔ اہم دن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی اگر نیشنل سیکیورٹی کے راستے میں حائل ہوئے تو ان کا سیاسی مستقبل تاریک ہو گا، رانا ثنا اللہ

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آگے چل کر نوکری میں تبدیلی کا امکان پیدا ہو سکتا ہے مگر اس کے اشارے اب ہی محسوس ہو رہے ہوں گے۔ آج گھر میں کسی بات پر مسئلہ ہو سکتا ہے، غصہ کم کریں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف آسٹریلوی باؤلر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل سکونت اختیار کرلی۔

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

ساری عمر جن کو اپنا سمجھتے رہے وہ اب ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ ساہد مطلب نکل گیا ہے ان کا۔ بہتر ہے آج سے ہی آپ بھی اپنا راستہ بدل لیں تو نقصان سے بچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت کا پاکستان سے پھر سفارتی رابطہ، ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کا انتباہ

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

کسی بھی نئے معاملے کی ابتداءکے لئے مناسب وقت ہے۔ بسم اللہ کریں اور جائیداد کے امور میں فائدہ دکھائی دے رہا ہے۔ آج دوپہر کے بعد ہی صورت حال آپ کے حق میں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم اور مولانا فضل الرحمان کا کردار، عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ اس وقت معاملات آپ کے حق میں ہیں۔ آج اللہ کا نام لے کر جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے، وہ ان شاءاللہ ہو جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کی شاندار کامیابی پر اظہار تشکر

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جو لوگ کسی مشکل میں ہیں۔ اللہ پاک سے بڑی امید ہے کہ وہ آپ کی مشکل کو آسان کر دے گا اور کوئی ایسا راستہ نکال دے گا جس پر چلنا آپ کے لئے بے حد آسان بابرکت ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل کی علمائے کرام سے ملاقات، قومی اتحاد اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ پر زور

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ کو جس بھی انداز سے چلنے کی عادت تھی۔ اب اس کو بدلنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ آپ اب حالات کے مطابق قدم اٹھائیں۔ غلط فیصلوں کی گنجائش نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32 پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف کا لاتعلقی کا اظہار

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

دوہری شخصیت کے حامل شخص ان دنوں آپ کے بے حد قریب ہے۔ اپنے راز کی حفاظت کریں اور ان دنوں تقریباً ہر معاملے میں حکمت عملی سے کام لینے کی ضرورت رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سوچیں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوتے تو کیا ہوچکا ہوتا؟ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

آپ کے لئے آج کا دن اچھا اور اہم ہے۔ کسی جانب سے رقم ہاتھ میں آنے کی امید ہے اور تنگ کرنے والے اب خود بخود آپ سے دور ہوتے چلے جائیں گے۔

برج حوت

سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

دو راستے آپ کے سامنے ہیں۔ اس کا انتخاب آپ نے کرنا ہے اور اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے نہایت سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کی اشد ضرورت بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...