امریکی صدر ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

امریکی صدر کا دورہ پاکستان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
سرکاری ذرائع کی تصدیق
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔