پاکستانی طالب علم فرخ سجاد تارڑ کا کارنامہ، برطانوی یونیورسٹی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

فرخ سجاد تارڑ کی شاندار کامیابی

فرینکفورٹ (ویب ڈیسک)پاکستانی طالب علم فرخ سجاد تارڑ نے برطانیہ کے معروف شہر مانچسٹر سے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔

فرخ سجاد تارڑ کے والدین کا تعلق ضلع منڈی بہاء الدین کے گاوں چورنڈ سے ہے۔

کامیابی کی مبارکباد

مسلم لیگ جرمنی کے رہنما حامد محمد عمران ضیاء نے فرخ سجاد کو مباکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی ان کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ میں دل کی گہرائیوں سے حافظ سجاد احمد تارڑ اور ان کے ہونہار بیٹے فرخ سجاد تارڑ کو اس عظیم کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فرخ سجاد تارڑ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ جب ارادہ، محنت اور عزم ساتھ ہوں تو دنیا کی کوئی طاقت کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کامیابی نہ صرف ان کے والدین بلکہ پورے گاؤں چورنڈ کے لیے باعثِ فخر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...