5 جہازوں کے گرنے کا سچ کیا ہے؟ راہول گاندھی کا مودی سے سوال

راہول گاندھی کا وضاحت کا مطالبہ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: ریسکیو ٹیم موقع پر 15 منٹ میں پہنچ گئی تھی لیکن وقت کم اور پانی کا بہاؤ بہت تیز تھا: ڈی جی ریسکیو کے پی کے

ٹرمپ کا بیان

آج امریکی صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے جانے کی تصدیق کی تھی۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران 5 طیارے مار گرائے گئے تھے تاہم انہوں سے اس معاملے کی تفصیل نہیں بتائی۔

راہول گاندھی کی تنقید

ٹرمپ کے اس بیان کے بعد راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم نریندری مودی سے امریکی صدر کے بیان پر وضاحت دینے کا مطالبہ کیا، انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سوال کیا کہ 'مودی جی، 5 طیاروں کا سچ کیا ہے؟ قوم کو جاننے کا حق ہے۔ راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کے اُس بیان کی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے 5 طیارے مار گرائے جانے کا اعتراف کیا تھا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...