اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔ….

محبت کی گمشدگی
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ؛ کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد جاں بحق
جذبات کا زوال
جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کا آج جی ٹی روڈ پر پاور شو کرنے کا فیصلہ
عمر کا اثر
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نوید
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: آئندہ انتخابات سے متعلق مذاکرات ہوتے ہیں تو خیرمقدم کریں گے: سابق صدر عارف علوی
انتظار کا خاتمہ
سر میں وہ انتظار کا سودا نہیں رہا
دل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: ویڈیو: چینی شہری کے گھر سے کروڑوں روپے لوٹنے والوں کو پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے پکڑ لیا، انتہائی قریبی لوگ ہی چور نکلے
نگاہ کی کمزوری
کمزوریٔ نگاہ نے سنجیدہ کر دیا
جلووں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 5منزلہ عمارت گر گئی
انتقام کی ناکامی
ہاتھوں سے انتقام لیا ارتعاش نے
دامن یار سے کوئی نسبت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ہر محاذ پر کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا: وزیر اعلیٰ پنجاب
بے بسی کا احساس
پیہم طواف کوچۂ جاناں کے دن گئے
پیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بھارتی حملے کی شدید مذمت، پنجاب میں ایمرجنسی نافذ
وقت کا اثر
چہرے کو جھریوں نے بھیانک بنا دیا
آئینہ دیکھنے کی بھی ہمت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: اجے دیوگن نے ساتھی اداکار اکشے کمار کو “دودھ والا” قرار دے دیا
زندگی کی ضرورت
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔ
اب مجھ کو زندگی کی ضرورت نہیں رہی
کلام و انتخاب
کلام : خمار بارہ بنکوی
انتخاب : سلیم خان (ہیوسٹن (ٹیکساس ، امریکہ )