پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا،صدر مملکت کارائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پرخصوصی پیغام

ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مختلف محکموں میں کرپشن، وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اعتراف کرلیا

ملک کا نام روشن کرنا

اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پاک فضائیہ نے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا، جے ایف 17 تھنڈر اور سی 130 ہرکولیس کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے۔

فنی مہارتوں کی تعریف

’’جنگ‘‘ کے مطابق صدر مملکت نے پاک فضائیہ کی فنی مہارتوں اور صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلا شبہ پاکستانی فضائیہ دنیا کی بہترین فضائیہ میں سے ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...