نئی نویلی دلہن دولہے کو چھوڑ کر فرار!

چوری کی انوکھی واردات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں چوری کی ایک انوکھی واردات رپورٹ ہوئی ہے جہاں نئی نویلی دلہن اپنے دولہے کو لوٹ کر باآسانی فرار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Punjab Government Orders Arrest of PTI’s 1590 Workers

ڈولی کے ساتھ فرار

اے آر وائی نیوز نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایاہے کہ متاثرہ دولہے کی شناخت 40 سالہ ویماریڈی کے نام سے ہوئی ہے، جو سری ستیہ سائی ضلع کا رہائشی ہے۔ اس نے شادی کے لیے ایک میرج بیورو سے رابطہ کیا تھا۔ ویماریڈی نے میرج بیورو کو 3 لاکھ روپے ادا کیے اور دو ہفتے قبل ایک خاتون سے شادی کی، جو اسے لوٹ کر فرار ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: پہلگام ڈرامہ : بھارتی میڈیا نے 27 افراد کی لاشیں کیوں نہیں دکھائیں۔۔۔؟ دفاعی ماہرین نے سنجیدہ سوال اٹھا دیئے۔۔۔۔ حقائق پر مبنی ویڈیو بھی دیکھیں

غائب ہونے کا بہانہ

شادی کے چند دنوں بعد دلہن نے شوہر سے کہا کہ اس کے والد کی طبیعت خراب ہے لہٰذا وہ ملاقات کے لیے جا رہی ہے تو دولہے نے بھی ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا۔ ویماریڈی جب اپنی نئی نویلی دلہن کو لے کر بھیما ورم پہنچا تو ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اس کی شادی کے بارے میں اہل خانہ کو علم نہیں ہے۔

کوئی مشغولیت نہیں

خاتون نے اپنے شوہر سے کہا کہ وہ گھر نہیں چل سکتے اور وہ وہاں سے اکیلی چلی گئی۔ ویماریڈی نے چند دنوں بعد اہلیہ کو تلاش کرنے کی کوشش کی جبکہ میرج بیورو سے بھی رابطہ کیا، مگر ان کا کہنا تھا کہ ہماری ذمہ داری شادی تک ہی ہوتی ہے۔ دراصل، دلہن ویماریڈی کے 15 لاکھ روپے چرا کر فرار ہوئی، جس کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروا دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...