دبئی کا ویزا کیسے حاصل کریں؟ اہم معلومات سامنے آئیں

دبئی: ثقافتی اور معاشی مرکز

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) ہر سال دنیا بھر سے لاکھوں سیاح دبئی کا رخ کرتے ہیں جو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا ثقافتی اور معاشی مرکز ہے۔ دبئی اپنی جدید انفراسٹرکچر اور دلچسپ تفریحی سرگرمیوں کے باعث دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نعیم حیدر پنجوتھا کی کسی بھی مقدمے میں گرفتاری عدالتی اجازت سے مشروط

یو اے ای وزٹ ویزا کی اقسام

سماء ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات مختلف مدت کے ویزے جاری کرتا ہے جن کے ذریعے غیر ملکی، بشمول پاکستانی، یو اے ای کا سفر کر سکتے ہیں۔ عام طور پر سیاحتی ویزے کے لیے 30 یا 60 دن کا ویزہ جاری کیا جاتا ہے، اور یہ ویزہ کسی سیاحتی کمپنی یا میزبان کے توسط سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپ سب کو 26ویں آئینی ترمیم مبارک ہو ، بلاول بھٹو زرداری

یو اے ای وزٹ ویزا کی شرطیں

  • ایک عدد ذاتی تصویر
  • پاسپورٹ کی کاپی
  • بعض ممالک کے شہریوں کے لیے شناختی کارڈ (عراق، پاکستان، ایران، افغانستان)
  • یو اے ای میں درست میڈیکل انشورنس
  • یو اے ای سے باہر جانے کا ٹکٹ یا اگلی منزل کے سفر کا ٹکٹ
  • ہوٹل کی ریزرویشن یا رہائش کی تفصیلات

یہ بھی پڑھیں: چودھری شجاعت نے ملکی معاملات میں امریکی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا

ویزا کے لیے درخواست کا طریقہ

ویزے کے لیے اسپانسر کا یو اے ای میں موجود ہونا ضروری ہے، جو آن لائن پلیٹ فارمز (جی ڈی آر ایف اے کی ویب سائٹ یا اسمارٹ ایپلیکیشن) کے ذریعے درخواست جمع کروا سکتا ہے۔

ویزا کی فیس

اکتوبر 2024 تک 30 دن کے سیاحتی ویزے کی فیس 200 درہم ہے، جس میں اضافی ویلیو ایڈڈ ٹیکس (5%) بھی شامل کیا جائے گا۔

داخلی یو اے ای فیس: 500 درہم (اگر درخواست دہندہ یو اے ای کے اندر موجود ہو)

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...