اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کا سزا کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اپوزیشن لیڈر کی لاہور ہائیکورٹ میں اپیل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر نے 9 مئی کیس میں سزا کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمے کا آئین سے ہٹ کر فیصلہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: گیڈروں میں بھاگنے والی خصوصیت ہوتی ہے لیڈروں میں نہیں، لیڈر تھے تو آگے آ کر گولی کھاتے،طلال چودھری

سزا کا فیصلہ اور قانونی ضوابط

اپوزیشن لیڈر نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ میرے خلاف قانونی ضابطے پورے کئے بغیر سزا کا فیصلہ سنایا گیا۔ 26ویں ترمیم کے بعد حکومت نے عدالتوں کو اپنے تابع کر لیا ہے، اور 9 مئی کے سیاسی مقدمات میں ہمیں اسی طرح کے فیصلوں کی امید ہے۔

مستقبل کے اقدامات

ان کا مزید کہنا تھا کہ تحریری فیصلہ موصول ہونے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع کروں گا، جبکہ میری نااہلی کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...