ارشاد بھٹی کی تحقیقات ہوں تو ان کا کھرا بھی جنرل فیض حمید سے ہی جا کر ملے گا: جاوید لطیف

لاہور میں میاں جاوید لطیف کا بیان

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر سینئر صحافی ارشاد بھٹی کی تحقیقات ہو جائیں تو ان کا کھرا بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید سے ہی جا کر ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز کے کوچ ڈیرین سیمی کو ایمپائر پر تنقید بہت مہنگی پڑ گئی

نجی ٹی وی میں گفتگو

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ “جب ارشاد بھٹی کی تحقیقات ہوں گی تو ان کا کھرا بھی فیض حمید سے ہی جا کر ملے گا، جو حقیقت ہے وہ کسی کو سننے دیں۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ حقیقت آپ کو پسند نہ آئے، مگر حقیقت یہی ہے کہ آپ جیسے لوگوں نے تجزیے کر کر کے لوگوں کی ذہن سازی کی، بربادی کر دی۔ نہ اس وقت چپ کرتے تھے اور نہ ہی آج چپ کرتے ہیں۔”

سوشل میڈیا پر ردی عمل

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...