میٹرک میں فیل کیوں ہوئے، والدہ کی ڈانٹ پر نوجوان نے نہرمیں کود گیا

پنجاب میں نوجوان نے فیل ہونے پر اقدام خودکشی کیا

پنڈی بھٹیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنڈی بھٹیاں میں میٹرک میں فیل ہونے پر والدہ کی ڈانٹ سے نوجوان نہر میں کود گیا۔

ریسکیو آپریشن شروع

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان کی تلاش کیلئے نہر جھنگ برانچ میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ نوجوان نواحی گاؤں اطلے مروان کا رہائشی ہے۔

پولیس کی کارروائی

پولیس نے نہر کنارے کھڑی نوجوان کی موٹرسائیکل اور جوتے برآمد کر لئے ہیں۔

تعلیمی نتائج کا اعلان

خیال رہے کہ گزشتہ روز پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج اعلان کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...