آئندہ خیبر پختونخوا میں حکومت مسلم لیگ ن کی ہوگی،وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے دعویٰ

وفاقی وزیر کی سخت تنقید

شیخوپورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ 5 اگست کو احتجاج کرنے والے ٹولے کو پہلے کی طرح منہ کی کھانا پڑے گی، جبکہ جیل کے اندر بیٹھ کر بھی بانی پی ٹی آئی کہتا ہے ہم نے احتجاج کرنا ہے چڑھائی کرنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزن کم کرنے والے انجیکشن کا مردوں پر زیادہ اثر ہوتا ہے یا خواتین پر؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی۔

شاہ محمود قریشی کی بریت

اپنے آبائی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی بریت کسی ڈیل کا حصہ نہیں۔ عدالتیں میرٹ پر فیصلے کر رہی ہیں، سزاؤں کا مسئلہ عدالتوں کا ہے لیکن 9 مئی کا واقعہ ناقابل قبول ہے۔

کے پی کے کی سیاست

انہوں نے کہا کہ کے پی کے میں ہمارے لوگ واپس آ رہے ہیں، صوبے میں آئندہ حکومت پاکستان مسلم لیگ ن بنائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...