آزاد کشمیر میں تیندوا 8 سالہ بچی کو لے گیا۔۔۔پھر بچی کہاں سے ملی؟
پہلا واقعہ
مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر میں تیندوا 8 سالہ بچی کو لے گیا۔۔۔پھر بچی کہاں سے ملی؟ یہ جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران سے متعلق خاموشی سے تعمیری کردار ادا کرنے پر امریکہ نے پاکستان کی تعریف کردی
بدقسمتی کا سامنا
’’جنگ‘‘ کے مطابق آزاد کشمیر میں تیندوا آبادی میں گھس آیا اور 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا۔
خود کو بچانے کی کوشش
پولیس کا کہنا ہے کہ تیندوا گھر کے صحن میں کھڑی 8 سال کی بچی کو اٹھا کر لے گیا، ورثاء کو تلاش کے 3 گھنٹے بعد بچی جھاڑیوں سے مردہ حالت میں ملی۔








