جیا بچن نے آپریشن سندور کے حوالے سے مودی سرکار کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

سماج وادی پارٹی کی رکن جیا بچن کی تنقید

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سماج وادی پارٹی کی رکنِ پارلیمنٹ جیا بچن نے بدھ کے روز پہلگام دہشت گرد حملے کے حوالے سے حکومت کے بیانیے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ حقیقت سے زیادہ افسانہ محسوس ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہوئے عجیب لگتا ہے کیونکہ جو کچھ بھی ہوا وہ کسی کتاب یا فلم کا منظر لگتا ہے۔ لوگ اس طرح آئے، اتنے لوگوں کو مار دیا، اور پھر بھی کچھ نہیں ہوا، یہ سب غیر حقیقی محسوس ہوتا ہے۔

آپریشن سندور پر تنقید

جیا بچن نے "آپریشن سندور" کے نام پر بھی تنقید کی جو پہلگام حملے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارت کے فوجی ردعمل کو دیا گیا۔ انہوں نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے تو میں آپ کو مبارکباد دینا چاہوں گی، آپ نے ایسے مصنفین رکھے ہیں جو شاندار نام تجویز کرتے ہیں۔ آپ نے اسے 'آپریشن سندور' کہا لیکن اصل سندور تو ان عورتوں کی مانگ سے مٹ گیا جنہوں نے اپنے شوہر کھو دیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...