نیراج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے
نیرج چوپڑا کی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 خوارج مارے گئے
ارشد ندیم کی صورتحال
''جنگ'' کے مطابق پاکستان کے ارشد ندیم پنڈلی کی سرجری کی وجہ سے گزشتہ ماہ ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں۔
بھارت کا مزید نقصان
ارشد ندیم کے بعد اب بھارت کے نیرج چوپڑا نے بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔








