وزیراعلیٰ مریم نواز کا سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر اظہار افسوس
انتقال پر افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں پہلے ہی دن کام پر آئی ملازمہ 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور گھڑیاں چرا کر فرار
تعزیت اور ہمدردی
وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خراج تحسین
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے انور علی کی فن و ثقافت کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔








