ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ: مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
اچھا دن ہے۔ اولاد کے حوالے سے بھی اور روزگار کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بھی۔ آج آپ اللہ پاک کا نام لے کر اپنے مقصد کی جانب سفر شروع کردیں، باقی اللہ مالک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزرا، حکومتی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری افسران سمیت ہزاروں پاکستانیوں کا تمام ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت ہونے کا انکشاف
برج ثور
سیارہ: زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
صحت کا خانہ نظر بد کی وجہ سے کمزور ہے۔ اس کا صدقہ بھی دیں اور خود کو ان سب سے دور رکھیں جو ماضی میں بھی وجہ پریشانی تھے۔ یہ سمجھ لیں کہ وارننگ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ، مقدمے میں نامزد 2 ملزم گرفتار
برج جوزہ
سیارہ: عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کے ساتھ ایک اچھا معاملہ ہونے کا امکان ہے۔ ممکن ہے کہ کسی جانب سے رقم ہاتھ آ جائے اور وارثتی امور میں بھی بڑی پیش رفت ہو سکتی ہے۔ اہم دن ہے。
یہ بھی پڑھیں: روس نے شمالی یوکرین پر حملے کے لیے 50 ہزار فوجی جمع کر لیے، اب تک کا بڑا دعویٰ
برج سرطان
سیارہ: چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آگے چل کر نوکری میں تبدیلی کا امکان پیدا ہو سکتا ہے مگر اس کے اشارے اب ہی محسوس ہو رہے ہوں گے۔ آج گھر میں کسی بات پر مسئلہ ہو سکتا ہے، غصہ کم کریں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت پاکستان جنگ میں گیارہ طیارے مار گرائے گئے
برج اسد
سیارہ: شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ساری عمر جن کو اپنا سمجھتے رہے وہ اب ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔ ساہد مطلب نکل گیا ہے ان کا۔ بہتر ہے آج سے ہی آپ بھی اپنا راستہ بدل لیں تو نقصان سے بچ جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: دنگل ورلڈ کپ کا آغاز 23 مارچ کو پاکستان میں، اگلا عالمی سیزن دبئی میں منعقد ہوگا
برج سنبلہ
سیارہ: عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
کسی بھی نئے معاملے کی ابتداءکے لئے مناسب وقت ہے۔ بسم اللہ کریں اور جائیداد کے امور میں فائدہ دکھائی دے رہا ہے۔ آج دوپہر کے بعد ہی صورت حال آپ کے حق میں ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ
برج میزان
سیارہ: زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔ اس وقت معاملات آپ کے حق میں ہیں۔ آج اللہ کا نام لے کر جس کام میں ہاتھ ڈالیں گے، وہ ان شاءاللہ ہو جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد خود کش حملہ، خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی الرٹ کی سطح بڑھا دی گئی
برج عقرب
سیارہ: مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
جو لوگ کسی مشکل میں ہیں۔ اللہ پاک سے بڑی امید ہے کہ وہ آپ کی مشکل کو آسان کر دے گا اور کوئی ایسا راستہ نکال دے گا جس پر چلنا آپ کے لئے بے حد آسان بابرکت ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی نے پاکستان اور سری لنکا کی سیریز ری شیڈول کرنے کا اعلان کردیا
برج قوس
سیارہ: مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
آپ کو جس بھی انداز سے چلنے کی عادت تھی۔ اب اس کو بدلنا ہوگا اور کوشش کرنا ہوگی کہ آپ اب حالات کے مطابق قدم اٹھائیں۔ غلط فیصلوں کی گنجائش نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی چیف آف سٹاف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ
برج جدی
سیارہ: زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
دوہری شخصیت کے حامل شخص ان دنوں آپ کے بے حد قریب ہے۔ اپنے راز کی حفاظت کریں اور ان دنوں تقریباً ہر معاملے میں حکمت عملی سے کام لینے کی ضرورت رہے گی۔
یہ بھی پڑھیں: نرگس فخری کی بہن پر سابقہ دوست کے قتل کا الزام: ‘میں نہیں سمجھتا کہ وہ کسی کو نقصان پہنچا سکتی ہے’
برج دلو
سیارہ: زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
آپ کے لئے آج کا دن اچھا اور اہم ہے۔ کسی جانب سے رقم ہاتھ میں آنے کی امید ہے اور تنگ کرنے والے اب خود بخود آپ سے دور ہوتے چلے جائیں گے۔
برج حوت
سیارہ: مشتری، 19 فر febbraio سے 20 مارچ
دو راستے آپ کے سامنے ہیں۔ اس کا انتخاب آپ نے کرنا ہے اور اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے نہایت سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے کی اشد ضرورت بھی ہے۔








